menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

پاکستان ترکیہ کا تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

10 1
yesterday

پاکستان اور ترکیہ کا تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اتفاق۔ جب دنیا میں سفارت کاری معاشی اور آپسی تجارت بڑھانے کی خاطر ہو رہی ہو، ایسے میں پاکستان اور ترکیہ کا رشتہ جو باہمی اعتماد، اخوت، بھائی چارے پر مبنی ہو تو یہ تعلق محض روحانیت، جذباتی، باہمی احترام کے قالب کے ساتھ ساتھ باہمی تجارت کو آگے سے آگے بڑھانے کا ذریعہ بھی بن جاتا ہے، اگرچہ 5 ارب ڈالر کی کہانی کا آغاز 2009 سے ہوتا ہے جب دونوں ملکوں نے اس بات کا عزم کیا تھا لیکن معاملہ انتہائی سست روی کا شکار رہا۔ اس تجارت کو آگے بڑھانے کے لیے 2022 میں تجارتی ترجیحی معاہدہ بھی ہو چکا ہے۔

اس سلسلے میں 261 پاکستانی برآمدات 2026 کے نئے مالی سال کے آغاز پر بھی ٹیکسٹائل اور چمڑے سے آگے نہ بڑھ سکیں۔ دوسری طرف ترکیہ کی مصنوعات جن میں مشینری، کیمیکل، الیکٹرانکس اور دیگر اشیا پاکستانی بازاروں میں جگہ بنا رہی ہیں اسی وجہ سے پاکستانی برآمدات کی مالیت کم اور ترکیہ سے درآمدات کی مالیت کہیں زیادہ ہے۔ ٹاپ 20 ملکوں کی وہ فہرست یعنی جن ملک کو ہم زیادہ سے زیادہ برآمدات کرتے ہیں، ترکیہ ان 20 ملکوں کی فہرست میں........

© Express News