menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jadeediyat

15 0
06.06.2026

ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں حق و باطل کی تمیز کرنا بہت مشکل ہوچکا ہے۔ سائنسی علوم اور ٹیکنالوجی کی روز افزوں ترقی نے آج کے انسان کو ایک غیر یقینی صورتحال میں مبتلا کردیا ہے۔ دورِ جدید میں انسان کی ترجیحات بدل چکی ہیں۔ آج کی نسل کی لغت میں وہ اصطلاحات ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتیں جو ہمارے آبا و اجداد کے زمانے میں بہت آن و شان سے نہ صرف وجود رکھتی تھیں بلکہ زندگیوں کا حصہ بھی تھیں۔

بالفاظِ دیگر، زندگیاں انہی اصطلاحات کی بنیاد پر قائم تھیں۔ مثال کے طور پر نسلِ جدید کی لغت میں حرام و حلال، جائز و ناجائز، شرم و حیا، سود، زنا، نشہ، پردہ، غیرت، عزت و ناموس، صبر و برداشت،........

© Daily Urdu