menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ye Kya Harkat Thi?

22 0
18.08.2026

انعام بھائی دل کے بہت اچھے ہیں لیکن کبھی کبھی مجھے لگتا ہے وہ بھولے ہیں اور لوگ ان کے جذبات سے کھلواڑ کر جاتے ہیں۔ وہ اپنی طرف سے ہوشیار بننا چاہتے ہیں مگر ہوشیاری سرشت میں نہ ہو تو آدمی کیا کر سکتا ہے۔ کل شام ان کے دفتر میں بیٹھا تھا۔ چھ بجے دفتر بند کیا تو ہم دونوں سینٹرل لندن جانے کو نکلے۔ چونکہ رش اور پارکنگ کمیاب ہونے کے سبب سینٹرل لندن میٹرو سے جانا موزوں رہتا ہے اس واسطے گاڑی کو دفتر کی پارکنگ میں چھوڑ دیا اور ہم قریبی میٹرو سٹیشن کو روانہ ہو گئے۔ میرے پاس لندن سٹی ٹرانسپورٹ کا کارڈ نہیں تھا۔ انعام بھائی نے اپنا ڈیبٹ ویزا کارڈ مجھے تھمایا کہ اسے ٹیپ کرنے سے میٹرو چارجز ادا ہو جائیں گے۔

خیر ہم گھومتے گھماتے رہے۔ دریائے تھیمز کے کنارے فوٹوگرافی کرتے رہے۔ آخر سورج غروب ہونے کے بعد ہم نے واپسی کی راہ لی۔........

© Daily Urdu