menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jahan Gandagi, Wahi Zindagi

29 0
28.03.2026

جہاں گندگی، وہیں زندگی

قدرت نے ہر مخلوق کو ایک الگ پہچان دے رکھی ہے۔ ایک مخلوق ایسی بھی ہے جو خوش فہمی کا شکار ہو کر اپنی منفردیت کا دعویٰ کرتی ہے مگر اپنی مخصوص عادات کے باعث ہمیشہ قابل مطعون ہی رہتی ہے۔ سور۔

سوروں کی سب سے نمایاں خصلت یہ ہے کہ انہیں صفائی سے فطری دشمنی ہے۔ جہاں باقی جانور صاف جگہ تلاش کرتے ہیں، وہاں یہ خاص طور پر کیچڑ کا انتخاب کرتے ہیں۔ گویا ان کا اصول ہے "جہاں گندگی، وہیں زندگی!" اگر انہیں غلطی سے صاف جگہ پر بٹھا دیا جائے تو فوراً بے چینی شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ ان کو نہلا بھی دیں تو یہ پھر دو منٹ میں گندے ہو جائیں........

© Daily Urdu