China Aur Pakistan Ka Surprise
چین اور پاکستان کا سرپرائز
آج کے دور میں طاقت کا معیار صرف یہ نہیں رہا کہ آپ کے پاس کتنے جنگی طیارے ہیں بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ آپ کا میزائل دشمن کو کتنی دور سے دیکھ سکتا ہے اور کتنی دور سے مار سکتا ہے۔ چین گزشتہ دو دہائیوں سے خاموشی کے ساتھ اسی میدان میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ اب چائنہ ایک نئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے فضائی میزائلوں کو اپنی جنگی حکمت عملی کا حصہ بنا رہا ہے۔ نیا پی ایل 16 میزائل تین سو کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
جب ایک میزائل تین سو کلومیٹر دور سے حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو تو فضائی حدود کی روایتی تعریفیں بھی........
