menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kabria Khan Aur Afzal Ajiz Ka Shukria

27 0
07.04.2026

کبریا خان اور افضل عاجز کا شکریہ

آج قومی اسمبلی کا اجلاس اٹینڈ کرکے نکلا، گاڑی میں بیٹھا تو یاد آیا پٹرول ڈلوانا ہے۔ ساتھ ہے ڈپلومیٹک انکلیو کے پٹرول پمپ پر چلا گیا۔ واش روم بھی جانا تھا۔ وہاں پمپ پر اسٹور کے اندر واش روم ہے۔ وہاں اسٹور کے سیلز مین سے اجازت مانگی استعمال کر لوں وہ بولا جی ضرور۔ میں ضرور اجازت لیتا ہوں کہ کوئی روک دے کہ بھائی کدھر۔ وہی بات کہ اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے۔

خیر واش روم میں گیا تو گندہ تھا۔ میں نے کچھ دیر سوچا اور ادھر ادھر دیکھا تو مجھے وائپر پڑا نظر آیا۔ کبریا خان اور سرائیکی شاعر افضل عاجز یاد آئے اور پانی سے سارا........

© Daily Urdu