menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Umar Aur Zindagi Mein Farq

35 0
13.03.2026

عمر اور زندگی میں فرق

اس وقت دنیا کے حالات ٹھیک نہیں ہیں، جنگیں ہو رہی ہیں اور تیل کی قیمتیں دنیا بھر میں آسمان کو چھو رہی ہیں لیکن میرا دل اس وقت دنیا کے حالات سے بے خبر ہے۔

میں اب سمجھا دنیا کچھ نہیں، دنیا میرا دل ہے بدل جانے سے اس کے رنگ ہر چیز کا بدلہ

اس دل میں میرے ابو کے انتقال کا دکھ یا غم اس قدر زیادہ ہے کہ میں دنیا کے اردگرد کے حالات سے بے خبر ہوں۔

اپنے پیارے جب ہم سے بچھڑ جاتے ہیں تو جو دل کی کیفیت ہوتی ہے اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا، ایسا لگتا ہے کہ الفاظ آپ کا ساتھ چھوڑ گئے ہیں، زبان کا زائقہ ختم ہوگیا ہے اور بس آپ کو کھانا ہے میکانیکی طریقے پر۔

سب کام کرنے ہیں بس مشین کی طرح سے جو دنیا میں آیا ہے اس کو جانا ہے

لیکن بعض........

© Daily Urdu