menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mere Shehar Ka Noha

4 3
10.02.2026

میرا شہر استا محمد جو نہ صرف زرعی حوالے سے زرخیز علاقہ ہے بلکہ سیاسی حوالے سے بھی نمایاں مقام رکھتا ہے۔ ایک وقت تھا شہر کی مثالی امن و امان کی مثال دی جاتی تھیں۔ مثالی امن کی بدولت ملک بھر میں نمایاں پہچان ہونے کے ساتھ بلوچستان میں چاول کی پیداوار اور چاول کے کارخانوں کی وجہ سے میرے شہر کو بلوچستان کا صنعتی حب بھی کہا جاتا ہے۔ اس شہر کی مثالی امن و کاروباری مواقعوں کو دیکھ کر بلوچستان بھر اور سندھ کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی بڑی تعداد جن میں ہندو تاجروں کی بڑی تعداد شامل ہے یہاں آکر آباد ہوئے۔

شہر کے مثالی امن کو دیکھ کر کاروباری برادری دل کھول سرمایہ کاری کرنے لگے یہی وجہ ہے میرے شہر استا محمد میں ایک سو پچاس سے زیادہ صرف چاول صاف کرنے کے کارخانے ہیں جہاں پر سندھ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے آنے ہوئے ہزاروں محنت کش دن رات کام کرتے تھے اور باعزت روزگار سے وابستہ ہوتے گئے۔ شہر میں قانون کا راج تھا شہری ہرطرف سکون چین کی زندگی بسر کرتے تھے کبھی کبھار شہر کے قریب جوار........

© Daily Urdu (Blogs)