menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Punjab Ki Taleem, Maryam Nawaz Aur Buzdar

23 2
22.01.2026

پنجاب کی تاریخ میں تعلیم ہمیشہ دعوؤں، وعدوں اور نتائج کے درمیان جھولتی رہی ہے۔ ہر حکومت آتے ہی اعلان کرتی ہے کہ تعلیم اس کی اولین ترجیح ہے، مگر چند برس بعد یہی سوال دوبارہ ہمارے سامنے کھڑا ہوتا ہے: کیا واقعی کچھ بدلا؟ اگر ہم حالیہ برسوں میں پنجاب کے دو اہم ادوار، عثمان بزدار اور مریم نواز شریف، کو سامنے رکھیں تو ہمیں تعلیم کے معاملے میں دو مختلف مزاج، دو مختلف رفتاریں اور دو الگ ترجیحات نظر آتی ہیں۔

عثمان بزدار کا دور ایک ایسے وقت میں شروع ہوا جب پاکستان تحریک انصاف "تبدیلی" کا نعرہ لے کر اقتدار میں آئی۔ تعلیم کے میدان میں بھی ایک جامع دستاویز پیش کی گئی جسے "نیو ڈیل ایجوکیشن پالیسی 2018–23" کا نام دیا گیا۔ اس پالیسی........

© Daily Urdu (Blogs)