پولیس کو سلام
سی سی ڈی ایک دفعہ پھر خبروں میں ہے،رحیم یار خان پولیس مقابلے کے بعد سی سی ڈی کا طریقہ کار موضوع بحث بنا ہوا ہے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے اپنی پریس کانفرنس میں سی سی ڈی کی افادیت اور سی سی ڈی کے باعث جرائم میں کمی کے حوالے سے اعداوشمار بتائے ہیں جس پر عام لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر سی سی ڈی اتنی موثر ہے تو پھر باقی فورس کو بھی سی سی ڈی کا حصہ بنا دینا چاہیے تاکہ جرائم کے خاتمے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے۔ دوسری جانب ڈکیتی کی وارداتوں کے مدعیان اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں،انکا کہنا ہے کہ جب ہم اپنی زندگی بھر کی جمع پونچی کی لوٹ مار بارے پولیس سے پوچھتے ہیں تو وہ کہتے کیس کی تفتیش سی سی ڈی کے حوالے کردی گئی ہے اور جب سی سی ڈی سے پوچھتے ہیں تو وہ کہتے کہ آپ کے ساتھ واردات کرنے والے ڈاکو مارے جاچکے ہیں مگر دونوں اطراف سے ہمیں اپنا لوٹا گیا مال واپس نہیں مل رہا،ہمیں بتایا........





















Toi Staff
Gideon Levy
Tarik Cyril Amar
Stefano Lusa
Mort Laitner
Robert Sarner
Andrew Silow-Carroll
Constantin Von Hoffmeister
Ellen Ginsberg Simon
Mark Travers Ph.d