menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  کیمرہ کی آنکھ 

9 0
23.10.2025

آج کل عام طور پر بڑے شہروں میں اکثر چوراہوں پر یہ تحریر جگہ جگہ پڑھنے کو ملتی ہے،خبردار کیمرہ کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے۔اس کو دیکھنے کے بعد نسبتاً وہاں عام طور پر ٹریفک کچھ محتاط سی ہو جاتی ہے اور کسی حد تک چوک چوراہوں میں ٹریفک قانون اور اصول کے مطابق رواں دواں رہنے کی پوزیشن میں آجاتی ہے۔گھروں بازاروں دفاتر اور شاپنگ پلازہ میں میں بھی ڈسپلن قائم رکھنے میں یہ جملہ کافی حد تک مددگار ثابت ہوتا ہے اور چوری چکاری میں بھی کمی محسوس کی گئی ہے۔سی سی ٹی وی کیمروں کی ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریفک چالان بھی ہو رہے ہیں اور کچھ قانون کی عملداری بھی ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک چالان اور تفتیش میں بھی آسانی ہوگئی ہے۔دنیا میں یہ طریقہ کار ایک مدت سے رائج تھا یہی وجہ ہے کہ وہاں ہر شہری خود کو کسی ظابطے کا پابند معاشرے کا حصہ سمجھتا ہے۔

جب کپتان نے کہا آپ کل ڈیبیو کریں گے تو ساری رات خوشی سے نیند نہیں آئی ، سپنر آصف آفریدی

کیمرہ کی آنکھ آپکو دیکھ رہی ہے مگر کبھی یہ خیال دل میں محسوس کیا کہ پہلے دن سے کوئی کیمرہ آپ کو دیکھ رہا ہے آپ کا ہر عمل ایک........

© Daily Pakistan (Urdu)