menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

   بلوچستان جل نہیں رہا، بلوچستان بدل رہا ہے

8 0
18.10.2025

بلوچستان وہ سرزمین جسے کبھی پسماندگی، شورش اور محرومی کی علامت کہا جاتا تھا، آج نئی سمت، نئی سوچ اور نئے عزم کے ساتھ اْبھرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔یہ وہی بلوچستان ہے جہاں کبھی علم کے چراغ مدھم پڑ چکے تھے، لیکن آج وہی چراغ دوبارہ روشن ہو رہے ہیں۔یہ وہ بلوچستان ہے جہاں تعلیم کے میدان میں وہ انقلاب برپا ہو رہا ہے جو آنے والی نسلوں کی قسمت بدل دے گا۔اعداد و شمار اس تبدیلی کی گواہی دیتے ہیں۔بلوچستان بھر میں پندرہ ہزار اسکول ہیں۔ان میں سے 3,600 اسکول مختلف وجوہات اور اساتذہ کی کمی کی بنا ء پر بند ہو گئے تھے۔لیکن آج یہ حقیقت ہے کہ انہی میں سے 3,200 اسکول اساتذہ کی فوری تقرری کے ساتھ دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔جہاں اب روز صبح بچوں کے قہقہے، اساتذہ کی رہنمائی اور علم کی روشنی گونجتی ہے۔باقی (400) اسکولوں کی بحالی پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اور یہ دن دور نہیں جب پورا........

© Daily Pakistan (Urdu)