menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

   افریقی راک سٹار-ایک حیران کن سٹوری

30 12
25.06.2025

اڑان کا وقت قریب تھا ۔ سبھی مسافر آ چکے تھے بس ایک فرسٹ کلاس مسافر نے ابھی آنا تھا۔ کچھ منٹ باقی تھے کہ مطلوبہ مسافر سوار ہوا۔ نہ صرف مسافر بلکہ ایئر ہوسٹس کو بھی حیرت کا جھٹکا لگا ۔ مسافر کے حلیے سے نہیں لگتا تھا کہ وہ فرسٹ کلاس ٹکٹ ہولڈر ہو سکتا ہے۔فرسٹ کلاس میں تقریباً دس افرادتھے جو تمام کے تمام گورے اور سونے اور ہیرے جواہرات کی نامی گرامی کمپنیوں کے سی ای اوز تھے ۔ اس نے آگے بڑھنے کی کوشش کی تو ایئرہوسٹس نے اسے روک لیااور کہا کہ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے آپ اس کلاس میں نہیں جا سکتے۔ مسافر نے بڑے تحمل سے جواب دیا کہ مجھے کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی بلکہ میں نے ٹکٹ ہی کلاس کا خریدا ہے۔ ایئر ہوسٹس نے اسے آگے جانے کی اجازت نہ دی ۔ دونوں میں بحث زور پکڑچکی تھی۔اگرچہ ایئرہوسٹس کا رویہ تحقیرانہ تھا لیکن نوجوان بڑے ہی تحمل اور صبر کا مظاہرہ کر رہا تھا ۔ مسافروں نے بھی شور کرنا شروع کر دیا کہ اگر اس کے پاس ٹکٹ ہے تو آپ کو اسے روکنے کا حق نہیں۔ اتنے میں سیکیورٹی آفسیر بھی آ گیا ، اس نے ٹکٹ سکین کیا اور اصل پا کر اسے فرسٹ کلاس میں جانے کی اجازت دی۔ جہاز نے اڑان بھری اور جب مطلوبہ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی تو نہ صرف جہاز کے ارد گرد سیکیورٹی کا حصار مکمل ہو چکا تھا بلکہ ریڈکارپٹ بھی بچھ چکا تھا۔ سب کو تجسس تھا کہ اس جہاز میں ایسا کون ہے جسے اتنا وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔سب مسافر اتر چکے تھے اور وہ........

© Daily Pakistan (Urdu)