menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

چیمپئینز ٹرافی کا آغاز :::: پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست 

9 1
22.02.2025

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا آغاز ہو چکا اور قومی ٹیم اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ سے ہار چکی ہے اور اگر کہا جائے کہ بدترین شکست ہوئی پاکستان ٹیم کو تو یقینا غلط نا ہو گا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 320 رنز بنائے اور اگر دیکھا جائے تو پچاس اوورز میں تین سو بیس اتنا بڑا ٹوٹل نہیں کہ جسے حاصل ناکیا جا سکے اور نیوزی لینڈ کی طرف سے ینگ اور لیتھم دونوں نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور جی بھر کے پاکستانی باؤلرز کی پٹائی کی۔ دونوں بلے بازوں کی شاندار سنچری نے نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستانی بلے باز جم کے نیوزی لینڈ کے باؤلرز کا سامنا نا کر سکے اور دو سو پچاس........

© Daily Pakistan (Urdu)