فیلڈ مارشل کا کامیاب دورہ امریکہ
فرنگیوں سے ورثے میں ہمیں جو سول کا نظام ملا تھا وہ ا نہوں نے اپنے تجربات کی روشنی میں وضع کیا تھا اور قیام پاکستان کے بعد بھی ایک لمبے عرصے تک ڈلیور کرتا رہا تاوقتیکہ اس ملک کے بعض حکمرانوں نے اسے تہہ و بالا کر ڈالا مثلاً کئی سب ڈویژنوں کو بغیر کسی ٹھوس وجہ کے ضلع کا درجہ دے دیا گیا جس سے سول ایڈمنسٹریشن کے اخراجات غیر ضروری طور پر بڑھ گئے اس ضمن میں خیبر پختونخوا کی ہی بات کر لیتے ہیں جہاں انتظامی لحاظ سے ٹانک‘ نوشہرہ‘ چارسدہ‘ مانسہرہ اور ہنگو وہ پانچ نہایت ہی اہم سب ڈویژن تھے اور اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی تھی کہ وہ بعض قبائلی علاقوں کے ساتھ جفرافیائی طور پر جڑے ہوئے تھے مثلاً ٹانک کے ساتھ........
© Daily AAJ
