موت کے سوداگر
خودکشی کر نے کی کوئی بھی مذہب یا دنیاوی قانون اجازت نہیں دیتا ‘پر عرصہ دراز سے سوئٹزرلینڈ میں dignitasنامی ایک ہسپتال میں زندگی سے چھٹکارا پانے والے افراد اس کے ذریعہ موت کے منہ میں جا رہے ہیں‘ عام طور پر اس ہسپتال سے وہ افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں جو کسی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں اور ڈاکٹروں نے یہ ڈکلیئر کر دیا ہوتا ہے کہ ان کے........
© Daily AAJ
