توسیع شہر
پشاور کے شہر نے گذشتہ ڈیڑھ سو برس میں فصیل سے با ہر تو سیع شہر کے کئی مرا حل دیکھے اور ہر مر حلے نے شہر کو نیا روپ دیدیا لاہور ، ملتان اور دہلی جیسے قدیم شہروں میں فصیل شہر کے اندر ہرآبادی کو ” والڈ سٹی “ فصیل والے شہر کا نا م دیا جا تا ہے یورپ کا سفر کرنے والوں کو پتہ ہے کہ وہاں بھی فلو رینس کی طرح کئی قدیم شہروں میں فصیلیں ہوا کر تی تھیں در وازے ہوا کر تے تھے بعض شہروں میں دونوں کی نشا نیاں اب بھی ملتی ہیں فلورینس کی فصیل کا چھوٹا ساحصہ نظر آتا ہے دو دروازے بھی سلا مت ہیں ‘لا ہور کی فصیل اور اس کے تاریخی دروازوں کی بحا لی کا کام گذشتہ 30سال سے یونیسکو (UNESCO) اور آغا خان ٹرسٹ برائے ثقا فت کے تعاون سے جا ری ہے ‘شاہی حمام اور مسجد وزیر خان کی بحالی کا کام مکمل ہوا ہے ۔پشاور کی فصیل جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار........
© Daily AAJ
