دھی رانی پروگرام : 25 ہزار سے زائد درخواستیں!
دھی رانی پروگرام : 25 ہزار سے زائد درخواستیں!
پنجاب حکومت کے دھی رانی پروگرام کے تحت 25 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، جبکہ ساڑھے 7 ہزار سے زائد درخواستوں کی تحصیل کی سطح پر تصدیق مکمل کی جا چکی ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی اور گیس کے بھاری بلوں، پٹرول کی قیمتوں اور اشیائے ضروریہ کی گرانی کے باعث غریب اور متوسط طبقہ........
