menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shor e Siasat Mein Khamosh Naseehat

27 0
01.06.2026

شورِ سیاست میں خاموش نصیحت

کبھی فطرت کے آنگن میں چند لمحے خاموشی سے بیٹھ کر سوچیے۔۔ اس پوری کائنات میں ایک عجیب سکون ہے۔ کسی درخت کو دوسرے درخت کی بلندی سے حسد نہیں۔ کسی دریا کو دوسرے دریا کے بہاؤ سے شکایت نہیں۔ کسی ستارے کو دوسرے ستارے کی چمک سے تکلیف نہیں۔

ہر چیز اپنے حصے کی روشنی، اپنے حصے کی خوبصورتی اور اپنے حصے کی ذمہ داری کے ساتھ مطمئن ہے۔ مگر انسان۔۔ جسے اشرف المخلوقات کہا گیا، وہی آج سب سے زیادہ بے سکون نظر آتا ہے۔ اس کی بے سکونی کا سبب غربت نہیں، وسائل کی کمی نہیں، بلکہ دوسروں سے مسلسل موازنہ ہے۔

وہ اپنے نصیب سے زیادہ دوسروں کے نصیب کو دیکھتا ہے۔ اپنی کامیابی سے زیادہ دوسروں کی کامیابی گنتا ہے۔ اپنی نعمتوں سے زیادہ دوسروں کی نعمتوں کا حساب رکھتا ہے اور یوں آہستہ آہستہ اپنے دل کا سکون خود اپنے ہاتھوں سے چھین لیتا ہے۔

آج جب گلگت بلتستان میں انتخابی موسم اپنے عروج پر ہے، تو بدقسمتی سے یہ بیماری اور زیادہ نمایاں ہوگئی........

© Daily Urdu (Blogs)