menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

ادارتی نوٹ

19 6
17.11.2024

قومی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں گزشتہ روز اختتام پذیر ہونے والے ہفتے میںمہنگائی کی شرح 4.16فیصد کی کم ترین سطح پر بتائی گئی ہے۔17شہروں کے 50بازاروں سے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق 51روزمرہ اشیائے ضروریہ میں سے 24کی قیمتوں میں اضافہ، 6کی قیمتوں میں کمی جبکہ 21اشیاکے نرخ مستحکم رہے۔ مہنگی ہونے والی اشیا میں ٹماٹر 16.9فیصد، انڈے 5فیصد، لہسن، پیاز بیف اور مٹن 4.3، ایل پی جی 4.1جبکہ سرسوں کے تیل اورگھی کی قیمتیں 1.9فیصد بڑھی ہیں اور سبزی کےانتہائی بلند نرخوں میں کوئی لچک دکھائی نہیں دے رہی۔ یہ صورتحال تنخواہ دار متوسط طبقے کے اشیائے خورد و نوش اور کچن کے دوسرے یومیہ اخراجات فی گھر کم از کم 500،جبکہ گوشت اور چکن پکانے کی صورت میں ایک تا ڈیڑھ ہزار روپے کے خرچے کو ظاہر کر رہی ہے۔ ان کنبوں کی آمدنی اوسطاً 40ہزار تا50ہزار........

© Daily Jang


Get it on Google Play