menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

27ویں آئینی ترمیم ،اقتدار کے ایوانوں میں پھر ہلچل

12 0
10.11.2025

اقتدار کے ایوانوں میں ایک بار پھر ہلچل مچی ہوئی ہے کیوں کہ دستور کے صفحات پر ایک اور ترمیم رقم ہونے کو ہے جس کے نتیجے میں سیاست کے افق پر اختلافات کے بادل گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔
سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کا پورا ڈرافٹ منظور کرتے ہوئے شق وار ترامیم کی منظوری دیدی ہے ،بظاہر یہ عمل محض ایک قانونی پیش رفت ہے مگر حقیقت میں یہ فیصلہ ملکی سیاست میں ایک نئے سیاسی بحران کی بنیاد بنتا دکھائی دے رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق کابینہ سے منظور شدہ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ جلد ہی ایوان میں پیش کیا جائے گا تاہم اتحادی جماعتوں کی طرف سے کچھ نکات پر اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔
موجودہ صورتحال پر نظر دوڑائی جائے تو ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت آئینی........

© Mashriq