menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری ،ایران امریکہ جنگ بندی ہو گئی

34 0
09.04.2026

پاکستان کی غیر معمولی سفارتی کامیابی نے عالمی سطح پر ایک نیا باب رقم کیا ہے، جس کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا ہے،خطے میں امن کے لئے تاریخی پیشرفت میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جنگ بندی کی درخواست قبول کر لی، جس کے بعد فریقین کے درمیان اسلام آباد میں براہ راست مذاکرات کا عمل شروع ہونے جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں اس بات کو سراہا جا رہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے موثر اور بروقت کردار ادا کیا۔ امریکی صدر کا بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو دو ہفتوں کے لیے موخر کر دیا گیا ہے، اور اس دوران دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی نافذ رہے گی ۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکا اپنے فوجی اہداف مکمل کر چکا ہے اور ایران........

© Mashriq