menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

سال نیا مگر چیلنجز وہی پرانے

12 0
previous day

بلوچستان اور خیبر پختونخوا دونوں صوبوں کو ایک ایسی پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے جس میں صرف بیرونی عنصر ہی کارفرما ہوتاتو اس کا توڑ نکالنا اتنا مشکل نہ ہوتا مگر یہاں مشکل خارجی عناصر کے ساتھ ساتھ داخلی عناصر کا بھی ہے جن پر عملی طور پر آلہ کار ہونے کا الزام لگانا شاید درست نہ ہو لیکن ان کی جانب سے قولی طور پر اس طرح کے خیالات کا اظہار وقتاً فوقتاً سامنے آتا ہے کہ اس سے داخلی استحکام کو کمزور اور اس سے کھیلنے والوں کے حوصلے بلند ہونے کا تاثر ملتا ہے اس میں بعض سیاسی اور بعض عوامی حلقوں کا کردار وہ نہیں جس کی توقع کی جا سکتی ہو ۔
ہمارے تئیں یہی وہ مشکل ہے جو راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے جن کے خلاف نہ تو کھل کر کارروائی ہوسکتی ہے اور نہ ہی صرف نظر کیا جا سکتا ہے معاشرے میں سیاست اور اپنے مختلف النوع نظریات کی بنیاد پر ریاست کے مفادات کو بار خاطر میں نہ لانے والے عناصر موجود ہیں اغیار کے خلاف کھل کر کارروائی میں حکومت کو مشکلات ہی کا سامنا رہے گاایسے میں اندرونی عناصر سے مکالمہ اور مفاہمت ہی سے معاملات طے کرنے کے علاوہ کوئی........

© Mashriq