پشاور پریس کلب کا فیملی گالا: سرد دسمبر میں خوشیوں کی گرمجوش روایت
دسمبر کی سرد اور کہر آلود فضائوں میں جب موسم کی خنکی دلوں کو سمیٹ لیتی ہے، ایسے میں پشاور پریس کلب کی جانب سے صحافیوں کے بچوں اور اہلِ خانہ کے لیے منعقد کیا گیافیملی گالاخوشیوں، اپنائیت اور خلوص کی ایک روشن مثال بن کر سامنے آیاجوکہ بلاشبہ ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام تھا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی اس شاندار تقریب کا انعقاد پشاور کے تاریخی چاچا یونس پارک میں کیا گیا جس میں تقریباً 1800 کے قریب بچوں نے بھرپور شرکت کی۔
رنگ برنگے جھولے، بچوں کی ہنسی، والدین کی مسکراہٹیں اور ایک پر وقار ماحول اس بات کی گواہی دے رہا تھا کہ یہ تقریب محض تفریح تک محدود نہیں بلکہ صحافیوں کے اہلِ خانہ، بالخصوص بچوں کے لیے عزت، احترام اور محبت سے سجا ہوا ایک خوبصورت تحفہ ہے۔
اس کامیاب اور منظم انعقاد........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin