بیجو کا مقبرہ: محبت، سازش اور المیے کی خاموش گواہی
پشاور کی فضاؤں میں ہمیشہ سے تاریخ کی سانسیں بستی ہیں، جہاں ہر گلی، ہر موڑ اور ہر پرانی دیوار اپنی ایک الگ کہانی سناتی محسوس ہوتی ہے، یہاں بے شمار داستانیں دفن ہیںکچھ سنگِ مرمر میں قید، کچھ ٹوٹی ہوئی اینٹوں کی اوٹ میں اور بعض یادوں کے دھندلائے جھروکوں میں۔
انہی خاموش مگر بولتی ہوئی کہانیوں میں ایک نہایت دل خراش، رومان پرور اور المیہ داستان *بیجو کے مقبرے*سے وابستہ ہے، جو مشہور وزیر باغ سے آگے مرکزی سڑک کے کنارے آج بھی تنہا، سنسان اور خاموش کھڑا ماضی کے دکھ بھرے افسانے کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔
یہ مقبرہ بظاہر ویران، بے چراغ اور بغیر کسی نمایاں قبر کے دکھائی دیتا ہے، مگر اس کی شکستہ دیواروں میں محبت کی کسک، حسد کی آگ، اقتدار کی بے رحمی اور قربانی کی سسکیاں آج بھی سانس لیتی محسوس ہوتی ہیں، گویا وقت یہاں ٹھہر گیا ہو اور تاریخ خود ہی اپنے زخموں کی نمائش کر رہی ہو۔
بیجو: کنیز سے ملکہ جیسا مقام تک
بیجو جن کا اصل نام *بی بی جان *بتایا جارہا ہے ، درانی سلطنت کے حکمران تیمور شاہ درانی کی کنیز تھیں، تیمور شاہ وہی فرزند تھے جن کا تعلق برصغیر کی تاریخ کے عظیم فاتح احمد شاہ ابدالی سے جا ملتا ہے۔
تیمور شاہ ایک........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein