سردیوں میں پشاور کے چپلی کباب ،ایک روایت اور محبت کی کہانی
پشاور شہر اپنی قدیم تہذیب، مہمان نوازی اور لذیذ کھانوں کے باعث ہمیشہ سے ایک منفرد اور خاص مقام رکھتا ہے،اس شہر کی گلیوں سے اٹھتی ہوئی کھانوں کی خوشبو صرف بھوک نہیں جگاتی بلکہ ایک تاریخ، ایک روایت اور ایک محبت کی کہانی سناتی ہے۔
اگر پختون کھانوں کی بات کی جائے تو سب سے پہلے جس ذائقے کا خیال ذہن میں آتا ہے وہ یہاں کے چپلی کباب کا ہے وہی چپلی کباب جو پشاور کی ثقافت کی پہچان اور اس کے باسیوں کے ذوق و شوق کی عکاسی کرتے ہیں۔
چپلی کباب صرف ایک کھانا نہیں، بلکہ پشاور کے طرزِ زندگی کی جھلک، مہمان نوازی کا نشان اور خوشبودار ذائقے کی ایسی روایت ہے جو نسل در نسل منتقل ہو رہی ہے۔
یہاں کے روایتی چپلی کباب کے مصالحوں کی مہک، کوئلوں پر تلنے کی آواز اور گوشت کے ذائقے میں ایک ایسا مقامی جادو ہے جو پشاور کو باقی دنیا سے ممتاز کرتا ہے، یہ وہ پکوان ہے جو زبان پر نہیں، دل میں اترتا ہے اور ہر نوالہ........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein