پشاور میں پیشہ ور گداگروں کی بھرمار معاشرتی زوال کی علامت
خیبر پختونخوا کا دارالحکومت پشاور جسے صدیوں سے علم و ثقافت ، محبت اور مہمان نوازی کا گہوارہ سمجھا جاتا ہے آج ایک ایسے سنگین سماجی مسئلے سے دوچار ہے جو نہ صرف انتظامیہ کے لئے ایک بڑا چیلنج بلکہ شہری زندگی کے سکون کے لئے بھی خطرہ بن چکا ہے ۔
شہر پشاورکے ہر چوراہے، بازار اور مساجد کے باہر گداگروں کی قطاریں اب معمول بن چکی ہیں، مرد، خواتین اور کم سن بچے شہریوں کی گاڑیوں کے شیشوں پر دستک دے کر، یا جذباتی کہانیاں سنا کر روزانہ لاکھوں روپے بٹور رہے ہیں جبکہ اکثر یہی لوگ منظم نیٹ ورکس کے حصہ ہوتے ہیں جو کمزور طبقے کو استحصال کا شکار بناتے ہیں۔
پشاور کے شہری روزانہ کی بنیاد پر اس اذیت ناک صورتحال کا سامنا کرتے ہیں،ٹریفک سگنل پر گاڑی روکنے کی دیر ہو، تو چاروں طرف سے گداگر گھیر لیتے ہیں، کئی اوقات اصراراور التجائوں کے........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein