آزاد کشمیر میں نئی صف بندیاں اور مستقبل کی سمت
آزاد کشمیر کی سیاست ایک بار پھر ہلچل کا شکار ہے جہاں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے مستعفی ہونے سے انکار کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے باہمی مشاورت سے ان کے خلاف مشترکہ تحریکِ عدم اعتماد لانے پر اتفاق کیا ہے اگرچہ یہ پیش رفت کچھ عرصے سے زیرِ بحث تھی، مگر اب اسے عملی شکل دینے کا فیصلہ آزاد کشمیر کی آئینی اور سیاسی بساط پر نئے خانے کھولنے کے مترادف ہے۔
چوہدری انوار الحق جو پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار کے طور پر آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے، وقت گزرنے کے ساتھ اپنی ہی جماعت سے فاصلہ بڑھاتے گئے، مختلف جماعتوں کے ساتھ سمجھوتے، اختیارات کی کھینچا تانی اور وفاق کے ساتھ تعلقات میں ابہام نے ان کی حکومت کو کمزور کیا جس کے نتیجے میں پیپلز پارٹی خود اس حکومت کے خاتمے کے لئے میدان میں اتر آئی ہے، اور ن لیگ نے بھی واضح طور پر اعلان کر دیا ہے کہ وہ عدم اعتماد کی تحریک میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی اگرچہ وہ حکومت میں شامل نہیں........





















Toi Staff
Gideon Levy
Tarik Cyril Amar
Stefano Lusa
Mort Laitner
Sabine Sterk
Robert Sarner
Ellen Ginsberg Simon
Mark Travers Ph.d