2026 مصنوعی ذہانت کا سال: سیاست و جغرافیائی تعلقات میں تبدیلی کا امکان
سائنس کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کو انسانوں کی مدد اور کسی طور پر انسانوں پر بڑھتے دباو کو کم کرنے کیلئے تیار کیا گیا، اور اس سے بہتر نتائج کی بھی امید کی جاتی ہے، اب ماہرین کا کہنا ہے کہ 2026 مصنوعی ذہانت کا سال ہے، جس کی بدولت سیاست و جغرافیائی تعلقات میں بھی تبدیلی کے امکانات ظاہر کئے جانے لگے ہیں۔ اسی مصنوعی ذہانت کو لے کر گزشتہ سال کافی معرکہ آرائیاں کی گئیں۔
2025 کے دوران دنیا کی دو بڑی معیشتیں امریکہ اور چین کے درمیان اے آئی ٹیکنالوجی میں ہونے والی تیز رفتار پیشرفت نے یہ ثابت کر دیا کہ اب یہ صرف سوال نہیں کہ کیا اے آئی عالمی نظم کو تبدیل کرے گی، بلکہ اب اس جانب توجہ دینا ضروری ہے کہ یہ کس حد تک تیز تین اقدامات کے قابل ہو سکتا ہے۔ اسی سال مصنوعی ذہانت نے سائنس........
