menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

پاکستانی قوم سپر ہے

37 0
28.04.2026

حیدر عباس پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین مرحوم عمر شریف نے کئی سٹیج شوز میں پاکستانی قوم کی ذہانت، مزاح اور مشکلات میں ہنسنے کی صلاحیت کو سراہتے ہوئے انہیں سپر قرار دیا تھا۔ ان کے کامیڈی ڈرامے، جیسے بکرا قسطوں پر اور بڈھا گھر پر ہے، اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ وہ پاکستانی عوام کے مزاج کو کس قدر گہرائی سے سمجھتے تھے۔ انہوں نے اپنے ایک سٹیج شو میں بھی کہا تھا کہ پاکستانی قوم سپر ہے، اس سے دوسری کوئی قوم یہ اعزاز نہیں چھِین سکتی، اگر ہے کسی میں ہمت تو آزما کر دیکھ لے۔ انہوں نے اس پروگرام میں کہا کہ پاکستانی قوم سپر ہے وہ اس لئے کہ اس قوم کو بجلی کی سہولت میسر ہے نہ گیس کی اور گرمی سردی میں تو یہ دونوں ہی غائب رہتی ہیں، ٹرانسپورٹ ہے نہ ہی عمر رسید افراد کیلئے خصوصی سواری، بازاروں میں تو رش اس قدر ہے کہ جسے دیکھ کر دل کانپ جاتا ہے، جرم کسی اور نے کیا ہوتا ہے اور سزا کسی اور کو ملتی ہے، کھانے کو روٹی ، کپڑا اور پینے کو صاف پانی کی سہولت بھی نہیں۔ عمر شریف مرحوم نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم........

© Mashriq