menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

غزہ امن بورڈ ، حقیقت یا سراب

25 0
24.01.2026

بیس ملکوں کے غزہ امن بورڈ معاہدہ پر وزیر اعظم شہباز شریف کے دستخط کے بعد حصہ بننے پرحزب اختلاف کی تنقید اور یہ اعتراض کہ اس پرایوان میں بحث تو درکنار کابینہ کے اجلاس میں بھی اس پرگفتگو سے گریز کیا گیا ہے اہم اور قابل قبول اعتراض ہے۔
مشکل امر یہ ہے کہ ہمارے ملک میں اہم فیصلے اکثر بغیر مشاورت کے ہی ہوتے آئے ہیں، جس کی دیگر وجوہات کے علاوہ ایک معقول وجہ مشاورت کی بجائے خواہ مخواہ مخالفت اور ہر قیمت پر تنقید اور مخالفت کا رویہ ہے، غزہ امن بورڈ پراب جبکہ دستخط بھی ہو چکے، مگر اس کے باوجود یہ پوشیدہ راز ہی ہے کہ اس کے خدوخال کیا ہوںگے، ہمارے تئیں لاعلمی میں کسی چیز کی حمایت اور مخالفت دونوں میں محتاط رہنا ہی بہتر حکمت عملی ہوگی۔
بہرحال حکومت اس کی حامی اور حزب اختلاف اور عوام کی بڑی تعداد کو اس لاعلمی کے باوجود اس کی مخالفت گرداننے کی بڑی وجوہات ہیں، سیاسی طور پر مخالفت جانچنے کا پیمانہ اپنی جگہ عوامی سطح پر اس کی مخالفت کاایک واضح پیمانہ ہر اس فورم پر جہاں اسرائیل اوراس کا کوئی نمائندہ موجود ہو پاکستان کے عوام اسے قبول کرنے کو ذہنی طور پر قبول کرنے کے لئے کبھی........

© Mashriq