خیبرپختونخوااور وفاق آمنے سامنے، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہنگامہ خیز ہوگا
این ایف سی ا یوارڈ بارے قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں بار بار تاخیر کے بعد بالاخر اجلاس کی ایک مرتبہ پھر تاریخ نزدیک ترین ہے، اور موجودہ حالات دیکھ کر بخوبی کہا جا سکتا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہنگامہ خیر ہوگا ، یہ اجلاس اس لحاظ سے مزید اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں ایسے مجوزہ ترمیم پراتفاق رائے ہونا ہے، جو تقریباً ناممکن کے زمرے میں آتا ہے۔
پاکستان کی معیشت میں وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی منصفانہ تقسیم ہمیشہ ایک اہم اور حساس معاملہ رہا ہے، اس بار فارمولے میں نہ صرف آبادی بلکہ تعلیم، صحت، ٹیکس وصولی اور ماحولیاتی عوامل کو بھی شامل کرنے کی تجویز ہے۔ اس مجوزہ فارمولے میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کو اس امر کی شکایت ہوسکتی ہے، کہ اگر آبادی کی شرح کم کی گئی، تو ان کے وسائل میں کمی آسکتی ہے۔ اس کے مقابلے میں سندھ اور پنجاب اس امر کے خواہاں ہیں کہ نئے این ایف سی ایوارڈ میں تعلیم و صحت کو وزن دیا جائے، تاکہ بہتر کارکردگی فائدہ مند ثابت ہو۔
امر واقعہ یہ ہے کہ خیبرپختونخوا روزاول سے اپنے حصے کی عدم ادائیگی یا کم ادائیگی کے باعث تحفظات کا اظہار کرتا آیا ہے، جو اعداد و شمار سے بخوبی واضح ہے، جس کے مطابق وفاق کی جانب سے ضم اضلاع کیلئے اے آئی پی اور اے ڈی پی کے مجموعی بجٹ میں........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein