وادی استور قدرتی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے کا حسین امتزاج
پاکستان کا ضلع استور جسے وادی استور بھی کہا جاتا ہے، گلگت بلتستان کا ایک دلکش اور قدرتی حسن سے مالا مال علاقہ ہے، جو سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے والے بے شمار مقامات اور منفرد ثقافت کی بدولت شہرت رکھتا ہے۔ استور کی وادیوں میں جہاں بلند و بالا پہاڑ، سبز وادیوں اور نیلگوں جھیلوں کا منظر دیکھنے کو ملتا ہے، وہیں اس کی تاریخی اہمیت اور ثقافتی ورثہ بھی اس کی خاص پہچان ہیں۔ اس علاقے کو ’’کشمیر خورد‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اور یہ علاقہ اپنی خوبصورتی اور قدرتی مناظرات کی وجہ سے ایک جنت نظیر مقام بن چکا ہے۔
استور ویلی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے ایک جنت ہے۔ قدرتی مناظر، ثقافتی ورثہ، تاریخی اہمیت اور خوشحال معاشی زندگی، یہ تمام عوامل استور کو ایک منفرد مقام دیتے ہیں۔ یہاں کے حسین مناظرات، مہمان نواز لوگ اور ان کی روایات، سیاحوں کو ایک ایسا تجربہ فراہم کرتے ہیں جسے وہ زندگی بھر یاد رکھتے ہیں۔ اگر آپ کبھی بھی پاکستان کے شمالی علاقوں میں سیاحت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو استور ویلی کو اپنی فہرست میں شامل کرنا آپ کے سفر کو مزید یادگار بنائے گا۔
مغل دور سے لے کر اب تک کی حکمرانی
وادی استور کی تاریخ بہت قدیم ہے، اور مختلف ادوار میں اس کی سرزمین نے کئی مختلف اقوام کی........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein