menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

غزہ کاپانی اور زمین تک زلرآلود، ہر سو بارود کی بو محسوس ہوتی ہے

9 0
09.11.2025

اسرائیلی بربریت اور گولہ باری سے غزہ کاپانی اور زمین تک زلرآلود ہو چکے ہیں، ہر سو بارود کی بو محسوس ہوتی ہے ، اور بعض اوقات تو ناکارہ بم جو مٹی میں پڑے ہوتے ہیں پھٹ جاتے ہیں جس سے بھی متعدد لوگ زندگی کی بازی ہار گئے۔ اس ظلم و ستم اور فلسطینی نسل کشی کے اثرات تادیر موجود رہیں گے۔
امریکہ اور مسلم ممالک کی لاکھ کوششوں کے باوجود آج بھی صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی جنگی جنون کے ختم ہونے اور دوبارہ غزہ کے آباد ہونے میں ایک عرسہ لگ سکتا ہے، غزہ جنگ نے نہ صرف پورے محلوں کو تباہ و برباد کر دیا، بے شمار خاندانوں کو بے گھر کر دیا اور طبی سہولتوں کو تباہ کر دیا، بلکہ اس بمباری نے غزہ کا پانی اور زمین تک زلرآلود کر کے رکھ دیا، آج بھی ہر سو بارود کی بو محسوس ہوتی ہے۔
ان زمینوں اور پانی کو جو زہرآلود ہو چکے ہیں پر فلسطینی انحصار کرتے ہیں، یہ جنگ غزہ کی سرزمین ہی نہیں بلکہ ماحولیاتی طور پر بھی مکمل طور پر تباہ کر رہی ہے، اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ جنگ کی اس تباہ کن حالت کے ماحول پر اثرات بھی اب روز بروز زیادہ واضح ہو........

© Mashriq