menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Baldiati Nizam Ka Janaza

34 26
24.01.2026

قاری نوازہمارے ان چنددوستوں میں سے ایک ہیں جن سے روزہماری کوئی نہ کوئی ملاقات ضرورہوتی ہے۔ ہزارہ میں جس طرح بجلی کاکوئی پتہ نہیں چلتاکہ کب آئی اورکب گئی اسی طرح ہمارے اس قاری صاحب کے موڈکابھی کوئی پتہ نہیں ہوتا۔ یہ آپ کے ساتھ بیٹھے اچھے بھلے گپ شپ لگاکرہنس رہے ہوں گے کہ اچانک اس کے دماغ کافیوزاس طرح اڑاورمیٹریکدم شارٹ ہوجاتاہے کہ آس پاس بیٹھے یاردوست پھروہاں سے راہ فراراورغائب ہونے کوغنیمت سمجھنے لگتے ہیں۔۔

قاری نوازکی اسی خامی کی وجہ سے یاردوستوں میں کسی سیانے نے اس کانام جھکڑرکھ دیاہے۔ جھکڑچلنے کاجس طرح وقت معلوم نہیں ایساہی حال پیارے قاری صاحب کے موڈکابھی ہے۔ قاری کے اٹھنے بیٹھنے، بولنے اورچلنے پھرنے کودیکھ کرآپ بھی جھکڑنام رکھنے والے کی قابلیت اورنام شناسی پررشک کرنے لگیں گے۔ جس طرح ہمارے اس قاری نوازکے موڈکاپتہ نہیں اسی طرح پی ٹی آئی کی سیاست کابھی کوئی پتہ نہیں۔ تحریک انصاف والے ایک وقت میں جس چیزکو صحیح کہہ رہے ہوتے ہیں لمحوں بعد پھریہ اسی شئے کوغلط کہناشروع کردیتے ہیں۔

خیبرپختونخوامیں تیرہ سالہ دوراقتدر اوران کی سیاسی تاریخ کودیکھ کرسمجھ نہیں آرہی کہ یہ سیاست کے ذریعے اس ملک میں آخرکرناکیاچاہتے ہیں؟ انصاف عام، احتساب سرعام اوراقتدارمیں عوام۔ کسی دورمیں یہ ان کانعرہ، مشن، منشوراورماٹوتھا۔ شروع میں اس نعرے کاانہوں نے اس ملک میں بہت چرچاکیالیکن بعدمیں اس نعرے میں شامل انصاف اوراحتساب........

© Daily Urdu