menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Darwin Aur Thinking Path

24 0
16.10.2026

ڈارون اور تھنکنگ پاتھ

چارلس ڈارون ایک ایسے نظریہِ حیات پر کام کر رہے تھے جس نے آگے چل کر جدید سائنس کی بنیادیں بدل کر رکھ دیں۔ وہ لندن میں رہتے تھے، مگر شہر کا دھواں، شور و غل اور مسلسل ہنگامہ خیز فضا ان کی صحت اور ذہنی سکون پر برے اثرات مرتب کر رہی تھی۔ ایک دن وہ لندن کے اس اژدحام سے نکل کر کاؤنٹی کینٹ کے ایک پرسکون گاؤں میں واقع ڈاؤن ہاؤس میں آ بسے۔ رہائش تو میسر آ گئی، مگر مسلسل تحقیق کے دوران ذہن کے تھک جانے اور خیالات کے الجھ جانے کا مسئلہ اب بھی درپیش تھا، جس کے لیے ڈارون نے ایک بہت سادہ اور مؤثر حل نکالا۔

انہوں نے اپنے گھر سے متصل ڈیڑھ ایکڑ کا ایک قطعہِ زمین کرائے پر لیا تاکہ اسے مکمل طور پر اپنی سوچنے اور تدبر کرنے کی ضرورت........

© Daily Urdu