menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aman Muahida

24 0
23.06.2026

مشرقِ وسطیٰ کے بحران کو ختم کرنے کے لیے سوئٹزر لینڈ کا خوبصورت ریزارٹ برگن سٹاک اس وقت انتہائی اہم مذاکرات کا مرکز بنا ہوا ہے۔ برگن سٹاک جیسے سوئس ریزارٹس حساس معاملات پر بات چیت اور تکنیکی مذاکرات کے لیے انتہائی پرسکون اور محفوظ مقام مانے جاتے ہیں۔ لبنان اور دیگر خطوں میں کشیدگی کے بعد جنگ بندی کی بحالی نے فریقین کو اس قابل بنایا ہے کہ وہ تنازعات کے مستقل خاتمے کے لیے براہ راست بات چیت کر سکیں۔ یہ سہولت کاری دونوں ممالک کو میڈیا کی چکاچوند سے دور سنجیدہ اور مرحلہ وار پیش رفت کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

پاکستان کی سفارتی اور ثالثی کاوشوں کا سب سے بڑا نتیجہ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدے کی صورت میں برآمد ہوا ہے۔ جون 2026ء میں طے پانے والے اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کا خاتمہ اور........

© Daily Urdu