menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kharidari Karna Bhi Aik Fan Hai

23 0
07.07.2026

خریداری کرنا بھی ایک فن ہے

ارضِ پاک میں اشیائے خورد و نوش بالخصوص پھل سبزی کی خریداری کرنا بھی ایک فن ہے۔ جیسے ہی بڑی سی گاڑی سے کوئی باؤ ٹائپ بندہ اُترتا ہے پھل سبزی فروش اپنا ریٹ اس کے سٹیٹس مطابق چڑھا دیتے ہیں۔ بڑے سٹورز کا مسئلہ یہ ہوتا ہے وہاں ریٹس تو یکساں اور مناسب لگے ہوتے ہیں مگر آپ صبح کے وقت جب فریش مال آتا ہے تب جائیں تو اچھا مل جائے گا ورنہ شام تک لوگ چھانٹی کرکے لے جا چکے ہوتے ہیں اور پیچھے باسی یا داغی سامان ہی بچا ہوتا ہے۔ آفس آتے جاتے میں پھل وغیرہ نہیں لیتا۔ اس وقت میرا حلیہ اور گاڑی میری جیب پر بھاری پڑتی ہے۔

میں نے گھر آنا۔ ایک پرانی ٹی شرٹ، کھلے گلے والی اور جس پر ایک آدھ ٹک لگے ہوتے وہ پہننی، نیچے پرانا ٹراؤزر اور رف چپل۔ بیگم بچے ہنستے کہ پاپا پھل لینے جانے کو تیار ہو رہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا کہ گاڑی دور لگا کر........

© Daily Urdu