menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Rehbar e Muazzam Aur Iran o America Ke Darmiyan Mufahimat Nama

26 0
21.06.2026

رہبرِ مُعظم اور ایران و امریکہ کے درمیان مفاہمت نامہ

ایران اور امریکہ کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے ہیں، جو مستقبل کے اہم معاہدوں کے لیے ایک جامع رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ موجودہ رہبر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے بھی اپنے متعلقہ حکام کی صلاحیت اور حُسنِ نیت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس عمل کی منظوری صادر فرمائی۔ تاہم، اس فیصلے کے بعد خود کو انقلابی دھارے سے وابستہ ظاہر کرنے والے ایک مخصوص گروہ کی جانب سے نہایت سطحی اور فکری لحاظ سے ناقص ردِعمل سامنے آیا۔

ان میں سے بعض افراد نے نظام کے اس سٹریٹجک فیصلے کو "صلحِ امام حسنؑ" سے تشبیہ دی، تو کچھ کو اس میں "جنگِ صفین" کے مظاہر دکھائی دینے لگے، گویا رہبر کو اِس فیصلے پر مجبور کر دیا گیا ہو۔ اس مضحکہ خیز اور غیر منطقی دعوے کے ساتھ، بعض لوگ تو جذباتی مغلوبیت کے اس درجے پر پہنچ گئے جہاں وہ سینے پر ہنٹر مارتے یعنی خود ساختہ مظلومیت کا ماتم کرتے نظر آئے۔ یہ پورا تصور اس لیے لغو اور حقیقت سے بعید ہے کہ ایران کے دستوری اور ولائی ڈھانچے میں رہبرِ معظم کا عہدہ ایسے مُطلق اختیارات کا حامل ہے کہ ان کی حتمی توثیق کے بغیر اس نوعیت کا کوئی بھی کلیدی سیاسی یا سفارتی اقدام اٹھایا ہی نہیں جا........

© Daily Urdu