menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Muzakrat Jald Honge

21 0
27.04.2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان آئے اور کچھ آفیشلز سے ملاقات کرکے واپس چلے گئے۔ یہ دورہ اس سلسلے کی کڑی ہے جس میں وہ پاکستان کے علاوہ عمان اور روس جیسے ممالک بھی جائیں گے جن پر ایران کو بھروسہ ہے اور خطے کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کریں گے۔

اس وقت ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ تعطل کا شکار ہے۔ امریکہ تو مذاکرات کے لئے اتاولا ہو رہا ہے کیونکہ اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے۔ جے ڈی وینس متعدد بار اسلام آباد کے لئے اپنا رخت سفر باندھ چکے ہیں۔ دوسری طرف ایران کو مذاکرات کی خاص جلدی نہیں۔ اس کو معلوم ہے کہ اس وقت مذاکرات کی جلدی صرف ٹرمپ کو ہے لہٰذا ایران کچھ مطالبات کی تکمیل کے بغیر مذاکرات کی میز پر نہیں بیٹھے گا۔

ان مسائل میں سر فہرست امریکہ کی طرف سے ایران کی سمندری بندش ہے۔ امریکہ اس بندش کو ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ ایران پر دباؤ رہے۔ لگتا ہے کسی سیانے نے اس کو مشورہ دیا ہے کہ........

© Daily Urdu