menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Judge Muhammad Khursheed Khan Sahab Ehad Saz Shakhsiyat

5 30
31.01.2026

جج محمد خورشید خان صاحب کا نام استور کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا گیا ہے۔ وہ ضلع استور کے سب سے پہلے جج تھے ایک ایسا اعزاز جو اللہ کی خاص نعمت اور ان کی قابلیت کا ثبوت ہے۔ ملنسار، عاجز اور انتہائی شائستہ طبیعت کے مالک انہوں نے عدل و انصاف کے میدان میں جو وقار اور ایمانداری دکھائی اس نے انہیں لوگوں کے دلوں میں ایک عظیم مقام عطا کیا۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں نہ صرف عہدے کی بلندی بخشی بلکہ عزت احترام اور لوگوں کی محبت سے بھی نوازا ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ ایک پر وقار سکون اور عزت کی زندگی گزار رہے ہیں ایک ایسی زندگی جو مثال بننے کے لائق ہے۔

ان کے فرزندِ ارجمند خالد خورشید خان صاحب نے بھی اپنے والد کی ایمانداری اور اصول پسندی کی روشنی میں سیاست کا سفر طے کیا۔ پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ہو کر انہیں گلگت بلتستان کے........

© Daily Urdu