Kya Aap Al Mula Aba Ko Jante Hain?
کیا آپ "المُلاعَبَة" کو جانتے ہیں؟
آج کی جدید دنیا جس رومانوی کلچر، "فور پلے" (Foreplay)، اَروماتھراپی، سنسری ہائیجین اور کپل تھراپی کو جدید سائنس کا شاہکار کہتی ہے، المیہ یہ ہے کہ آج کا مسلمان نوجوان (جوڑا) اس سے ناواقف دکھائی دیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان تمام جدید اصطلاحات اور طریقوں کی بنیاد آج سے چودہ سو سال پہلے ہمارے پیارے نبی کریمﷺ نے "الملاعَبَة" (باہمی دل لگی اور بوس و کنار)، خوشبو، مسواک اور باہمی تیاری کی صورت میں رکھ دی تھی۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ سنّتِ نبوی کے یہ زریں اصول جدید دور کے تناظر میں کتنے خوبصورت اور کارآمد ہیں:
1۔ قاصد یا پیشگی اطلاع کا حکم (Pacing & Mental Preparation)
سنّتِ نبویﷺ: صحیح احادیث میں آتا ہے کہ نبی کریمﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شخص طویل سفر یا لمبی غیر حاضری کے بعد رات کے وقت........
