Ziadti Cases Mein Izafa Tasveeshnak
زیادتی کیسز میں اضافہ تشویشناک
ویسے تو معاشرے میں برائیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، روز روز نئے نئے کیسز سامنے ارہے ہیں۔ ظلم، بربریت، بے حیائی چوری ڈکیتی وغیرہ آپنے حدود عبور کر چکے ہیں۔ ہر روز ہمیں نئے نئے کیسز دیکھنے کو ملتے ہیں کہ فلاں جگہ میں یہ ہوا فلاں میں یہ ہوا۔ فلاں شخص نے ایسے کیا۔ آخری دور ہے نشانیاں آہستہ آہستہ سامنے ارہے ہیں۔
ہم جب چھوٹے تھے تو ہم کچھ اس طرح کے باتیں سنتے تھے بہت کم سنتے تھے کہ فلاں جگہ میں یہ واقعہ پیش آیا یہ ظلم ہوا۔ تو ہم اس وقت بڑے حیران رہ جاتے تھے اور تقریباً ہر شخص حیران رہ جاتا کہ یہ دیکھیں یہ کتنا عجیب کام ہوا ہے۔ فلانے نے ظلم کی ہے۔ فلانے نے چوری کی ہے۔ یہ معاشرے میں بڑی حیران کن کام ہوا کرتی تھی۔ لوگ ڈرتے تھے۔ لوگ شرم سے علاقے کی........
