menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Logon Ki Pehchan Kese Ho?

52 0
16.06.2026

لوگوں کی پہچان کیسے ہو؟

میرا ماننا ہے کسی بندے کو جانچنا ہو تو اسے اس کے چھوٹے چھوٹے بے ساختہ gesture سے جانچیں نہ کہ اس کے بڑے بڑے کاموں سے۔میری رائے میں ہم جو چھوٹی حرکتیں یا کام کرتے ہیں وہ بے ساختہ ہوتے ہیں۔ ہماری ان میں اداکاری شامل نہیں ہوتی۔ اس کے لیے ہم باقاعدہ کوئی منصوبہ بندی نہیں کرتے۔ بس اس موقع پر سب کچھ اچانک اچھا یا برا ہوتا ہے۔

دوسری طرف کوئی بھی بڑا کام ہم سوچ سمجھ کر دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے کرتے ہیں جس میں باقاعدہ ہمیں علم ہوتا ہے کہ میری اس بات یا کام کا متوقع اثر زیادہ ہوگا۔ اس لیے بڑے کاموں سے جج کرنا زرا مشکل ہوتا ہے۔

مثلا میں نے لیہ کے سابق ایم این اے ملک حیدر تھند مرحوم کے بارے لکھا کہ انہوں نے........

© Daily Urdu