menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Layyah Police Gardi Ka Insaf Kese Hoga?

37 0
02.04.2026

لیہ پولیس گردی کا انصاف کیسے ہوگا؟

اپنے گائوں میں پولیس گردی کی روداد فیس بک اور ٹوئٹر پر لکھی تو کاروائی شروع ہوئی۔ ایک اعلی افسر کا فون آیا جنہوں نے فوراََ متاثرہ لڑکی اور اس کے والدین کو اپنے پاس بلایا ہے تاکہ قانونی کاروائی کی جائے۔

بتایا گیا ہے اس خاتون کو ڈیوٹی سے واپس لیہ بس اسٹینڈ سے اس کی چھوٹی بچی چھین کر گاڑی میں ڈال کر کروڑ لے جا کر مرضی کے برعکس قید کیا گیا۔ چند ماہ کی بچی ماں سے چھین کر خاوند بھاگ گیا تاکہ بیوی پیچھے آئے۔

اسے کروڑ لے جا کر گھر قید کرکے خاوند نے اپنے بھائی کو پستول دے کر اپنی بیوی کے گائوں (کروڑ سے ہمارا گائوں پچاس کلو میٹر دور ہے) بھیجا تاکہ وہ گھر میں دوسری دو سالہ دوسری بیٹی گن پوائنٹ پر لے آئے جس پر اس کے نانا اور ماموں نے مزاحمت کی اور نہیں لے جانے دی۔

اس دوران خاوند کوٹ سلطان پولیس سے جا ملا۔ انہیں پولیس گاڑی میں اپنے سسرال کے گھر لے آیا کہ میری........

© Daily Urdu