menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

General Zia Se Aasha Ji Tak

47 0
15.04.2026

جنرل ضیاء سے آشا جی تک

جیو ٹی وی کے قابل احترام ایم ڈی اظہر عباس نے حیران کن ٹوئٹ کیا ہے کہ جیو ٹی وی کو خوبصورت آواز کی مالک آشا بھوسلے کے انتقال پر ایک پیکج آن ائر کرنے پر نوٹس دے دیا گیا ہے کہ بھارتی گلوکارہ پر ڈیرہ دو منٹ کا پکیج چلا کر ان کی اس خطے میں موسیقی سے محبت کرنے والوں کی طرف سے خراج تحسین کیوں پیش کیا گیا؟

اگر یہ ٹوئٹ اظہر عباس نے نہ کیا ہوتا تو مجھے یقین نہ آتا۔ کبھی لگتا ہے ہم خوفناک اندھیروں اور بھنور سے نکل آئے ہیں تو کبھی لگتا ہے نہیں ہم ابھی........

© Daily Urdu