Eid Mubarak Kaise Deni Hai?
عید مبارک کیسے دینی ہے؟
کل سے مجھے عید مبارک کےپیغامات دوستوں اور رشتہ داروں کی طرف سے آرہے ہیں۔ آپ سب کو بھی آرہے ہوں گے۔ کل ایک قریبی دوست نے مجھے عید مبارک کا میسج فارورڈ کیا۔ اکثر دوست یہی کرتے ہیں۔ کوئی ان کو میسج فارورڈ کرتا ہے وہ آپ کو فارورڈ کرتا ہے اور آپ کسی اور کو فارورڈ کر دیتے ہیں۔
میں ایسے نہیں کرتا۔ میرے چند دوست بھی یہ نہیں کرتے۔ میں جس کو بھی عید مبارک کا میسج بھیجوں گا اسے خود لکھوں گا اور اس کا نام لکھ کر بھیجوں گا۔ میرا کوئی دوست نہیں کہے گا ان مواقع پر میں نے کوئی میسج فارورڈ کیا ہو۔ ان کا نام لکھ کر ہی مبارکباد دی۔
آپ کو جب عید مبارک کا میسج فارورڈ ہو کر آتا ہے تو مجھے لگتا........
