menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ceasefire Kab Hoga?

27 0
11.04.2026

کہا جا رہا ہے کہ حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ کشیدگی میں کمی آ چکی ہے، معاملات سنبھل رہے ہیں اور معیشت بھی آہستہ آہستہ استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ یہ سب سن کر اطمینان تو ہوتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسا ہی ہے، یا یہ اطمینان محض الفاظ کی حد تک محدود ہے؟

اگر زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے تو تصویر کچھ زیادہ حوصلہ افزا دکھائی نہیں دیتی۔ ایک معروف بیکری کی برانچ کا حال ہی میں کیا گیا مشاہدہ اس صورتِ حال کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔ وہ جگہ جو کبھی معیار، فراوانی اور تازگی کی علامت سمجھی جاتی تھی، اب بنیادی اشیاء........

© Daily Urdu