menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sitam Zada Murree Ki Dastan (3)

24 1
12.01.2026

ڈپٹی کمشنر مری ایک متحرک بیوروکریٹ اور ذمہ دار افسر ہیں۔ میں انہیں 2010 سے جانتا ہوں جب وہ ملتان تعینات تھے۔ میرے گاؤں مسوٹ میں قائم ایک گیارہ منزلہ عمارت کی تصویر آج میں ایک ٹیسٹ کیس کے طور پر ان کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔

شیرازی صاحب کے بارے میں میرا گمان ہے کہ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کی ٹف ایڈمنسٹریٹو ٹارگٹس والی حکومت میں مری جیسے مشکل اور حساس اسٹیشن پر اگر وہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزار چکے ہیں تو یقیناً کچھ نہ کچھ کارکردگی ضرور دکھا رہے ہوں گے۔

تاہم میرا یہ بھی یقین ہے کہ وہ ہزاروں دوسرے بیوروکریٹس ہی کی مانند ہوں گے جو آؤٹ آف دی باکس سوچنے اور عمل کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ شاید وہ تربیت اور بیوروکریٹک اطوار ہیں جن کے تحت افسران کسی مسئلے پر ایکٹ کم اور ری ایکٹ زیادہ کرتے ہیں۔ دوسری عام عادت یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے دور میں پیدا ہونے والے مسائل اور ان کے حل تک خود کو محدود رکھتے ہیں، سابقہ ادوار کے "گڑھے مردے" اکھاڑنے سے احتراز برتتے ہیں۔

شاید یہ نظام ہی ایسا ہے کہ اگر آپ نوکری کا ایک دن خیریت سے گزار لیں تو سجدۂ شکر بجا لاتے ہیں۔ تاہم پنجاب کی تاریخ میں نسیم صادق جیسے ڈپٹی کمشنر بھی گزرے ہیں........

© Daily Urdu