menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Banam Marriyum Aurangzeb Sahiba

23 0
22.04.2026

بنام مریم اورنگزیب صاحبہ

گذشتہ ہفتےایک ایسا دن آیا جس نے مری کی تاریخ میں دو اہم خوشخبریاں اجاگر کیں۔ پہلی یہ کہ کہسار یونیورسٹی کے طلبہ کو پہلی بار چار سالہ پروفیشنل ڈگریاں دی گئیں، جو مری کی تاریخ میں ایک تاریخی سنگِ میل تھا، دوسری جانب، حکومت پنجاب نے مری کے لیے کئی سیاحتی منصوبوں کا اعلان کیا، جن میں پنڈی سے مری گلاس ٹرین کا آغاز، کوٹلی ستیاں میں اسکائی بریج، مری میں تین نئے ہاسپیٹیلٹی زونز مع فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر، لینڈ سلائیڈ کنٹرول منصوبہ جات و متاثرین کی امداد اور بلک واٹر سپلائی منصوبہ کی بحالی وغیرہ تھا۔

میں سوچ میں پڑ گیا، بڑی خبر کون سی ہے؟

ٹھیک دو ہفتے قبل میں لندن میں کیمبرج سٹی میں پھر کھڑا تھا، جہاں 1209 عیسوی میں قائم کیمبرج یونیورسٹی کے نام یہ شہر رکھا گیا۔ پورے شہر میں پھیلے 31 کالجز پہ مشتمل کیمبرج یونیورسٹی میں اس وقت تقریباََ چوبیس ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں۔ یہاں میں نہ چاہتے ہوئے بھی دوبارہ چھ برس بعد آیا تھا، کیونکہ اس دفعہ میرے دوست راؤ آفتاب نے یہ شہر ہمارے........

© Daily Urdu